Assalamu’alaikum!
A man lives in a village and he has two daughters. He has been ill for quite some time, suffering from diabetes and thyroid problems. There is no one in the household who earns. He needs assistance for monthly medicine and Rashan.
We kindly request you to help them as much as possible.
ایک آدمی گاؤں میں رہتا ہے اس کی دو بیٹیاں ہیں وہ کافی عرصے سے بیمار ہے اس کو شوگر اور محروں کا مصلہ ہے۔ اس کے علاؤہ گھر میں کوئی کمانے والا نہیں ہے۔ اس کو ماہانہ دوائیوں اور راشن کے لیے مدد کی ضرورت ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ عطیہ کریں۔
Amount needed: PKR 7000/- $25 Monthly
Location: Harappa
Verified by safedposh team
Sadka, Zakat Eligible
contactus@safedposh.org
Contact: 03098505174
Bank account details:
1. Bank name: Nayapay/ Sadapay
Account title: Muhammad Amir
Account number: 03284666682
2. Jazz cash/Easy paisa account
Account number: 03098505174
درج ذیل لنک کا استعمال کرتے ہوئے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں
شامل ہوں:
اگر عطیات مطلوبہ رقم سے زیادہ ہیں، تو ہم اضافی رقم کو دوسرے مستحق کیسوں کی مدد کے لیے استعمال کریں گے۔اگر آپ کو
عطیہ کے لیے کوئی اکاؤنٹ نہیں ملتا ہے تو فراہم کردہ واٹس ایپ لنک کے ذریعے رابطہ کریں شکریہ