Assalamu alaikum!
Naveeda kausar is a widow. She has two children, a son who goes to school and a son who is learning to work at a bike repair shop. They live in a rented house. There is no one else in the family earning an income and the household conditions are quite poor. Monthly assistance is needed.
نویدہ کوثر ایک بیوہ خاتون ہے۔ اس کے دو بچے ہیں ایک بیٹا سکول جاتا ہے اور ایک بیٹا بائیک رپئیر شاپ پر کام سیکھ رہا ہے۔ کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں گھر میں کمانے والا کوئی نہیں ہےان کو ماہانہ مدد کی ضرورت ہے۔
درج ذیل لنک کا استعمال کرتے ہوئے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں
شامل ہوں:
اگر عطیات مطلوبہ رقم سے زیادہ ہیں، تو ہم اضافی رقم کو دوسرے مستحق کیسوں کی مدد کے لیے استعمال کریں گے۔اگر آپ کو
عطیہ کے لیے کوئی اکاؤنٹ نہیں ملتا ہے تو فراہم کردہ واٹس ایپ لنک کے ذریعے رابطہ کریں
“You can contact the provided number to obtain account details for making a donation”.